Aegle marmelos — بیل، بیل پھل، بیراٹو

آدھے پکے ہوئے پھل کا استعمال پیچش اور اِسہال میں تکلیف کم کرتا ہے۔ پھل کا جوس مصفّیٴ خون ، دافعِ ریاح ، تغیّرآور اور غذائیت بخش ہے۔ پورا پکا پھل  قَبض کُشا اور سکون بخش ہے۔ یہ خُوشبُودار ، ترش مزاج ، شِفاء الحُمّیٰ ( تَپ شِکن یعنی بخار کم کرنے والی ) اور ذہین اور دل کے لئے مُقِوِّی دَوَا ہے۔

Leave a Reply