MATBUKH Thesaurus is an encyclopedia on kitchen. In this encyclopedia, you will find the names of vegetables, fruits, spices, equipment used in kitchen and pictures and explanations of these items both in Urdu and English. Different recipes, tips and glossary are given in Urdu.
The material given in this site has been taken from authentic sources. If you have any suggestion for improving it, we will be delighted to hear from you.
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
" کلو و شربو ولا تصرفو"
مَطبخ کنزاللُغات (Thesaurus) باورچی خانے کے متعلق قامُوس یعنی دائرۃُالمعَارف (Encyclopedia) ہے۔ يہاں آپ کوجُزو تراکيب ( Ingredients ) يعنی سبزیوں (Vegetable) ، پھَلوں (Fruit) اور مَسالوں (Spice) وغیرہ کے نہ صرف انگریزی الفاظ بلکہ ان کی تصاوير اور ان کے بارے ميں مختصر معلومات بھی مليں گی۔اس کے ساتھـ ساتھـ باورچی خانے میں استعمال ہونے والے دوسرے لوازمات کے بارے میں بھی معلومات ملیں گی۔ اس کے علاوہ کھانوں کی تراکیب (Recipes) بھی ملیں گی۔
اس سائٹ میں دۓ ہوۓ مواد کو مستند ذرائع سے حاصل کیا گیا ہے اور حتّی المَقدُور یہ کوشش کی گئی ہے کہ آپ تک صحیح معلومات پہنچائی جا سکیں۔ تاہم اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ان میں کوئی غلطی یا کمی بیشی ہے تو ہمیں ضرور آگاہ کریں۔ آپ سے یہ بھی گذارش ہے کہ آپ ہمیں اس سائٹ کو بہتر سے بہتر بنانے کے لۓ اپنی قیمتی آرا سے نوازیں۔ ہمیں امید ہے آپ اس سائٹ سے ضرور مُستَفید ہوں گے۔




















hi ur web is nice but can u also put how to make Kashmire Tea